اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




.

2026-01-15

فضلِ الٰہی کی نوید: طویل انتظار کے بعد امید کی کرن

خاکسار کا بھتیجا مکرم شاکر حُسین شیخ ریشی نگر کشمیر کی شادی کوتقریباً 9 سال کا عرصہ گزر چکا ہے۔ موصوف اولاد کی نعمت سے محروم تھا۔ اب اللہ تعالیٰ کے فضل کرم سے عرصہ 9 سال کے بعد موصوف کی اہلیہ اُمید سے ہے۔ قارئین بدر سے دُعا کی عاجزانہ درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ موصوف کی اہلیہ کو صحت و سلامتی والی عمر عطا فرماتے ہوئے زچگی کے تمام مراحل آسان کرکے نیک صالح اورتندرُست اولاد سے نوازے ۔ (آمین)
( آزاد حُسین انسپکٹر بدر)