جہاں انصاف نہ ہو وہاں پھر تباہی آتی ہے اُمّتِ مسلمہ کیلئے اور دنیا کے امن کیلئے دعا کریں! موجودہ امریکہ ایران جنگ کے تناظر میں حضرت امیر المؤ منین ایدہ اللہ تعالیٰ کی اہل دنیا کو درد مندانہ نصائح
مَنْ خَرَجَ مِنَ الْجَمَاعَۃِ قَیْدَشِبْرٍ فَقَدْ خَلَعَ رِبْقَۃَ الْاِسْلَامِ مِنْ عُنُقِہٖ جو شخص جماعت سے تھوڑاسا بھی الگ ہوا اُس نے گویا اسلام سے گلوخلاصی کرالی(حدیث)