.
2026-08-27
ہندوستان کی مختلف جماعتوں میں یومِ خلافت کے جلسے
جنوبی ہند سے تعلق رکھنے والی درج ذیل جماعتوں کی طرف سے یومِ خلافت کے اجلاسات منعقد کرنے کی اطلاعات ملی ہیں۔ جڑچرلہ، محبوب نگر، اچھم پیٹ، تیما پور، کوٹپلا۔
اجلاسات میں خلافت کی اہمیت اور عظمت، خلافت کی برکات کے موضوع پر تقریریں ہوئیں اور تلاوت و نظمیں سنائی گئیں
اللہ تعالیٰ ان تمام جماعتوں کے ایمان اور اخلاص میں برکت عطا فرمائے اور انہیں خلافت کی برکات کا وارث بنائے۔ آمین۔ (ادارہ)