اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




.

2026-01-22

اعلان نکاح از حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

سیّدنا حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مؤرخہ 06 ؍دسمبر 2025ء بعد نماز ظہر و عصر مسجد مبارک اسلام آباد میں درج ذیل 06نکاحوں کا اعلان فرمایا:
(1)
مکرمہ ملیحہ رحمان صاحبہ (واقفہ نو) بنت مکرم بشیر رحمان صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم نوشیروان رشید صاحب (مربی سلسلہ ایم ٹی اے نیوز) ابن مکرم عبدالرشید صاحب (یوکے)
(2)
مکرمہ افشاں ملاحت صاحبہ (واقفہ نو) بنت مکرم فلاح الدین تصور احمد صاحب مرحوم (یوکے)
ہمراہ مکرم مظفر رحمان صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم مبشر عمران صاحب مرحوم (یوکے)
(3)
مکرمہ عدنیہ یوسف صاحبہ (یوکے) بنت مکرم محمد یوسف صاحب (پاکستان) ہمراہ مکرم طیب احمد صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم نصیرالدین احمد خان صاحب (یوکے)
(4)
مکرمہ اثناء مہرین صاحبہ (واقفہ نو) بنت مکرم حسنات احمد صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم صومان احمد صاحب ابن مکرم امجد پرویز صاحب (یوکے)
(5)
مکرمہ انیقہ عفت صاحبہ بنت مکرم عبدالرشید خان صاحب مرحوم (یوکے) ہمراہ مکرم عثمان شبیر صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم محمد شبیر صاحب (یوکے)
(6)
مکرمہ اقراء قدیر صاحبہ بنت مکرم عبدالقدیر صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم فواد احمد داؤد صاحب ابن مکرم مبشر داؤد صاحب مرحوم (یوکے)
اللہ تعالیٰ یہ اعزاز طرفین کیلئے مبارک فرمائے اور نئے رشتے کے بندھن میں بندھنے والوں کو دین و دنیا کے ثمرات سے نوازے۔آمین۔