سیّدنا حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مؤرخہ 29 ؍نومبر 2025ء بعد نماز ظہر و عصر مسجد مبارک اسلام آباد میں درج ذیل 07نکاحوں کا اعلان فرمایا:
مکرمہ ولیہ عائشہ صاحبہ بنت مکرم مرزا توصیف احمد صاحب (ربوہ)
ہمراہ مکرم سید یا سر ولید احمد صاحب ابن مکرم سید خالد احمد صاحب (ناظر اعلیٰ ربوہ)
مکرمہ سطوت سلیم صاحبہ بنت مکرم سلیم الدین صاحب ( ناظر امور عامہ ربوہ )
ہمراہ مکرم مبادل فائز احمد صاحب ابن مکرم شاہد احمد سعدی صاحب ( نائب ناظر امور عامہ ربوہ)
مکرمہ لا ئقہ احمد صاحبہ بنت مکرم مبشر احمد صاحب (جرمنی)
ہمراہ مکرم ماہد احمد حسین صاحب (متعلم جامعہ احمد یہ جرمنی) ابن مکرم عاشق حسین صاحب (جرمنی)
مکرمہ عائشہ خلود تو قیر صاحبہ ( واقفہ نو) بنت مکرم افضال احمد توقیر صاحب (بیلجیئم)
ہمراہ مکرم حمزہ محمود صاحب (واقف نو) ابن مکرم اختر محمود صاحب (جرمنی)
مکرمہ خافیہ لاریب روحیل صاحبہ (واقفہ نو) بنت مکرم امجد روحیل صاحب (جرمنی)
ہمراہ مکرم عمیر ذیشان احمد صاحب ابن مکرم مبشر احمد صاحب (جرمنی)
مکرمہ جاذبہ ندیم صاحبہ بنت مکرم ندیم ظفر صاحب (یوکے)
ہمراہ مکرم شیر از احمد صاحب (واقف نو) ابن مکرم مسعود احمد صاحب (یوکے)
مکرمہ علیشہ رحمان صاحبہ بنت مکرم رانا محب الرحمان صاحب (یوکے)
ہمراہ مکرم شیر از اختر صاحب ( واقف نو) ابن مکرم سرفراز اختر صاحب (جرمنی)
اللہ تعالیٰ یہ اعزاز طرفین کیلئے مبارک فرمائے اور نئے رشتے کے بندھن میں بندھنے والوں کو دین و دنیا کے ثمرات سے نوازے۔آمین۔